شیر دم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - شریر اور نہایت غصیلا گھوڑا جو کوڑے کی تاب نہ لاسکے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - شریر اور نہایت غصیلا گھوڑا جو کوڑے کی تاب نہ لاسکے۔